1. Home
  2. Blogs
  3. News

مارچ 19, 2025

حکومت سندھ کا21رمضان کو سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ کا21رمضان کو سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
ہماری تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لئے ہمیں واٹس ایپ پر فالو کریں!
WhatsApp
حکومت سندھ نے یوم علیؓ کے موقع پر 21 رمضان کو تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کر اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 21 رمضان المبارک کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔تعلیمی اداروں میں 22 مارچ کو چھٹی کا اعلان یوم علیؓ کے موقع پر کیا گیا ہے۔محکمہ اسکول تعلیم کے ڈپٹی سیکرٹری اشرف حسین انصاری کے دستخط سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں 21 رمضان المبارک (22 مارچ) کو حضرت علی کے یوم شہادت پر تمام سرکاری و نجی اسکول اور کالجز بند رہیں گے۔

متعلقہ خبریں